Areas of Work

Media Skill Development Programs

۔ میڈیا بیداری و آگاہی (Media Awarness & Literacy)

کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ میں میڈیا فہم و شعور کے فروغ کے لیے لیکچرز، سیمینارز اور پینل ڈسکشنز کا انعقاد
کمیونٹی سطح پر فیک نیوز، پروپیگنڈہ اور میڈیا کے اثرات سے متعلق آگاہی پروگرام
سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر خصوصی مہمات (Campaigns)
میڈیا لٹریسی کے موضوعات پر بُک لیٹس، ویڈیوز اور تحقیقی مضامین کی تیاری

میڈیا اسکلز کی تربیت (Media Skills Training)

موبائل جرنلزم (Mobile Journalism): رپورٹنگ، شوٹنگ اور ایڈیٹنگ کی عملی تربیت
سوشل میڈیا کنٹینٹ کریشن (Content Creation): ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے مؤثر اور معیاری مواد کی تخلیق
پرنٹ میڈیاکی تربیت: خبر نویسی، فیچر اور تجزیاتی مضامین لکھنےکی تربیت
ویڈیو پروڈکشن و ایڈیٹنگ: ڈیجیٹل نیوزرپورٹنگ کی تربیت
صحافتی اصول و اخلاقیات (Media Ethics): ذمہ دار صحافت کی تربیت

مختصر مدتی کورسز (Short-Term Courses)

دو تا چار ہفتے کے سرٹیفکیٹ کورسز
آن لائن اور آف لائن دونوں ذرائع سے تربیت کی سہولت

انٹرن شپ و عملی تجربہ

باصلاحیت نوجوانوں کو مختلف میڈیا اداروں اور پروڈکشن یونٹس سے جوڑنے کے لیے انٹرن شپ پروگرام

Contact with us

Have questions? Feel free to write us

Your advice means a lot to us. Please fill out this form and share your valuable suggestions with us.

Call expert

+91 8299624579

Write email

contact@safafoundation.com

Visit office

Nadwa Road Dali Ganj, Lucknow