Overview

Media Skill Development Programs

Safa Institute for Soft Skills & Personality Development

صفا لرننگ اکیڈمی کا ایک ہمہ جہت تربیتی و پیشہ ورانہ شعبہ

تعارف

صفا فائونڈیشن کے تحت قائم ایک با مقصد اور غیر نصابی تربیتی پلیٹ فارم ہے، جس کا ہدف نوجوانوں، طلبہ، اساتذہ، تربیت کاروں اور مدارس کے فضلاء کو ایسے جدید اور اخلاقی پیشہ ورانہ ہنر سے آراستہ کرنا ہے جو عصرِ حاضر کے تقاضوں اور ملت کی

یہ پروگرام تعلیم برائے کردار و مہارت کے اصول پر مبنی ہے اور دین و صحافت جیسے مخصوص علمی میدانوں سے الگ، مگر ان کے لیے معاون کردار ادا کرتا ہے۔ضروریات دونوں پر پورا اُترتے ہوں۔

مشن

“شخصیت، مہارت اور قیادت کا امتزاج”
ہم ایسے افراد کی تیاری چاہتے ہیں جو نہ صرف پیشہ ورانہ دنیا میں نمایاں ہوں بلکہ اپنی تہذیبی، اخلاقی اور سماجی شناخت کے ساتھ کھڑے ہوں۔

دائرۂ عمل

یہ پروگرام درج ذیل تین سطحوں پر کام کرتا ہے
 شخصی ارتقاء و سافٹ اسکلز کی تربیت <-
 اساتذہ و تربیت کاروں کی فنی تیاری <-
 تنظیمی و قائدانہ صلاحیتوں کا فروغ <-

ہم کن کے لیے ہیں؟

وہ طلبہ و نوجوان جو تعلیمی ڈگری کے ساتھ مہارت بھی حاصل کرنا چاہتے ہوں
جواساتذہ اپنے تدریسی کردار کو بہتر بنانا چاہتے ہوں
وہ دینی، سماجی یا تعلیمی کارکن جو مؤثر قیادت اور تنظیمی ہنر سیکھنا چاہتے ہوں
وہ فارغینِ مدارس و جامعات جو جدید دنیا سے ہم آہنگی چاہتے ہوں

ادارہ جاتی ہم آہنگی

تین منفرد و مربوط شعبہ جات پر مشتمل ایک تعلیمی و تربیتی مرکز ہے
(Safa Institute for Islamic Learning)
دینی تعلیم، تحقیق و تدریس کا شعبہ
(Safa Institute for Media Literacy & Journalismt)
میڈیا فہم، صحافت اور ابلاغی تربیت کا شعبہ
Safa Institute for Soft Skills & Personality Development
عمومی، شخصی، پیشہ ورانہ و فنی مہارتوں کا تربیتی شعبہ
ہر شعبہ اپنے دائرے میں کام کرتا ہے مگر مشترکہ مقصد ہے: باصلاحیت، باشعور، بااخلاق نسل کی تیاری
Contact with us

Have questions? Feel free to write us

Your advice means a lot to us. Please fill out this form and share your valuable suggestions with us.

Call expert

+91 8299624579

Write email

contact@safafoundation.com

Visit office

Nadwa Road Dali Ganj, Lucknow